هذا الكتاب ملكية عامة
نُشر هذا الكتاب برخصة الملكية العامة او بموافقة المؤلف- لك حقوق ملكية! اتصال بنا
يعتبر كتاب عقیدہ اہل سنت وجماعت کا بیان اور اسکی پابندى کی اہمیت PDF للدكتور سعيد بن علي بن وهف القحطاني من أكثر الكتب التي يتناولها الشباب في شتي بقاع الأرض نظراً لسهوله معانيها وبراعه مؤلفها وتناسق كلماتها .
مؤلف الكتاب هو الدكتور سعيد بن علي بن وهف القحطاني الذي يعد أحد الأساتذة الجامعيين بأصول الدين ، سلفي المذهب ، سعودي الجنسية .
ولد فضيلة الدكتور سعيد بن علي بن وهف القحطاني بقرية تدعي العرين في جبال السود شرق مدينة أبهى بمنطقة عسير، من بلاد قحطان بالمملكة العربية السعودية عام الف وثلاثمائة وواحد وسبعون هجرياً 1731.
لم يقتصر دور الدكتور سعيد علي درجتة العلمية في أصول الدين فقط إذ أنه إمام بمسجد سعودي ورجل دين وأكاديمي سعودي وله العديد والعديد من المؤلفات الإسلامية العربية والمترجمة إلي شتي لغات العالم حتي تصل كلماته إلي العربي والأجنبي.
تتلمذ الدكتور سعيد علي يد الشيخ عبد العزيز بن عبد الله بن باز ونال من علمه الكثير.
أشهر مؤلفاته:
عقیدہ اہل سنت وجماعت کا بیان اور اسکی پابندى کی اہمیت.pdf
ياأيها الذين آمنوا آمنوا بالله ورسوله والكتاب الذي نزل على رسوله والكتاب الذي أنزل من قبل ومن يكفر بالله وملائكته وكتبه ورسله واليوم الآخر فقد ضل ضلالاً بعيدا * النساء:۱۳۲ ۔
اے ایمان والو !اللہ پر اور اس کے رسول پر اور اس کتاب پر جواس نے اپنے رسول پر اتاری ہے اور ان کتابوں پر جو اس سے پہلے اس نے نازل فرمائی ہیں ایمان لاؤ، اور جو شخص اللہ کا اور اس کے فرشتوں کا اور اس کی کتابوں کا اور اس کے رسولوں کا اور قیامت کے دن کا انکار کرے وہ بہت دور کی گمراہی میں جاپڑا۔ اور اللہ سبحانہ کا یہ فرمان بھی:
(ألم تعلم أن الله يعلم ما في السماء والأرض إن ذلك في كتاب إن ذلك على الله يسير)
کیا آپ نے نہیں جانا کہ آسان وزمین کی ہر چیز اللہ کے علم میں ہے، ی سب لکھی ہوئی کتاب میں محفوظ ہے،اللہ پر یامر بالکل آسان ہے۔ اور اللہ عزو جل کا یہ فرمان بھی: وإنا كل شيء خلقناه بقدرة القمر : بیشک ہم نے ہر چیز کو ایک مقررہ انداز پر پیدا کیا ہے۔ اور امیر المومنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے کہ جبرئیل علیہ السلام نے نبی کریم ﷺ سے ایمان کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے فرمایا:
“أن تؤمن بالله وملائكته وكتبه ورسله واليوم الآخر، وتؤمن بالقدر خيره وشره ایمان یہ ہے کہ تم اللہ پر اس کے فرشتوں پر،اس کی کتابوں پر ، اس کے رسولوں پر اور قیامت کے دن پر ایمان لاؤ اور بھلی بری تقد یر ( کے اللہ کی جانب سے ہونے پر بھی ایمان رکھو۔
عقید و اہل سنت و جماعت کی یہی بنیاد میں ہیں۔ لیکن عقیدہ کا مفہوم کیا ہے ؟ اہل سنت و جماعت کون ہیں ؟ان کے نام اور اوصاف کیا ہیں ؟ ان کے عقیدہ کے مفصل اصول کیا ہیں ؟ اور ان اصول کے تحت بنیادی اور ذیلی اعتقادی امور کون کون سے ہیں ؟ منتفر تفصیل کے ساتھ ان کا جواب درج ذیل ہے:
هذا الكتاب ملكية عامة
نُشر هذا الكتاب برخصة الملكية العامة او بموافقة المؤلف- لك حقوق ملكية! اتصال بنا